نو مسلم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو حال ہی میں مسلمان ہوا ہو، وہ شخص جس نے اپنا مذہب چھوڑ کے تازہ تازہ اسلام قبول کیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو حال ہی میں مسلمان ہوا ہو، وہ شخص جس نے اپنا مذہب چھوڑ کے تازہ تازہ اسلام قبول کیا ہو۔